: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ ،28اکتوبر(یو این آئی )اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے کے سربراہ اسٹیفن اوبرائن نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان کی جانب سے قائم کی گئی امدادی تنظیم یمن کی بحالی کے 244 ملین
ڈالر کی رقم فراہم کرے گی۔ مسٹر اوبرائن کے مطابق شاہ سلمان سینٹر برائے ریلیف اور انسانی امداد کے ساتھ آٹھ مختلف سمجھوتوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں اور جلد ہی ایک اور ایسے ہی ایگریمنٹ پر دستخط ہو جائیں گے۔